پیرس،28مئی(ایجنسی) ٹاپ سیڈ ہندوستان کی ثانیہ مرزا اور ان کی سوئس جوڑی دار مارٹینا ہنگس جاپان کی Nao Hibino اور Eri Hozumi کی جوڑی کو سیدھے سیٹوں میں شکست دے کر French Openفرانسیسی اوپن ٹینس مقابلہ خاتون جوڑے کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئیں.
style="font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">دوسرے راؤنڈ میں ہندوستانی-سوئس جوڑی نے یک طرفہ مقابلے میں جاپانی جوڑی کو 6-2، 6-0 کے فرق سے شکست دی.
اگلے دور میں ثانیہ اور ہنگس کا مقابلہ Czech Republic چیک جمہوریہ کی Barbora Krejcikova اور Katerina Siniakova کی جوڑی سے ہوگا.